مثنوی : ایک تعارف
مثنوی: ایک وسیع اور وقیع صنف کی تفصیل اردو شاعری کی اصناف میں مثنوی کو ایک نمایاں اور وقیع مقام
Read Moreیونیورسٹی، کالج، اسکول، مدارس اور مقابلہ جاتی امتحانات کے اردو نصابات
مثنوی: ایک وسیع اور وقیع صنف کی تفصیل اردو شاعری کی اصناف میں مثنوی کو ایک نمایاں اور وقیع مقام
Read Moreنظم کے لفظی معنیٰ پرونا ، لڑی ، کلامِ موزوں یا شعر کے ہیں۔ نظم یا شاعری اس کلام کو کہتے
Read Moreٹہنی پہ کسی شجر کی تنہا
بلبل تھا کوئی اداس بیٹھا
کہتا تھا کہ رات سر پہ آئی
اڑنے چگنے میں دن گزارا
اتفاقاً ایک پودا اور گھاس
باغ میں دونوں کھڑے ہیں پاس پاس
گھاس کہتی ہے کہ اے میرے رفیق
کیا انوکھا اس جہاں کا ہے طریق
وہ دیکھو اٹھی کالی کالی گھٹا
ہے چاروں طرف چھانے والی گھٹا
گھٹا کے جو آنے کی آہٹ ہوئی
ہوا میں بھی اک سنسناہٹ ہوئی
آنکھوں کا ہے تارا بھارت
دل کا اپنے سہارا بھارت
نیارا سب سے ہمارا بھارت
بھارت پیارا بھارت پیارا
اے دو جہاں کے والی
اے گلشنوں کے مالی
ہر چیز سے ہے ظاہر
حکمت تیری نرالی
اک دن جو بہر فاتحہ اک بنتِ مہر و ماہ
پہنچی نظر جھکائے ہوئے سوئے خانقاہ
زُہاد نے اٹھائی جھجکتے ہوئے نگاہ
ہونٹوں میں دب کے ٹوٹ گئی ضرب لا اِلہ
برپا ضمیر زہد میں کہرام ہو گیا
ایماں، دلوں میں لرزہ بہ اندام ہو گیا
ہوا خیمہ زن کاروان بہار
ارم بن گیا دامن کوہسار
گل و نرگس و سوسن و نسترن
شہید ازل لالہ خونیں کفن
سلسلۂ روز و شب نقش گر حادثات
سلسلۂ روز و شب اصل حیات و ممات
سلسلۂ روز و شب تار حریر دو رنگ
جس سے بناتی ہے ذات اپنی قبائے صفات
سلسلۂ روز و شب ساز ازل کی فغاں
جس سے دکھاتی ہے ذات زیر و بم ممکنات
Users Today : 32
Users Yesterday : 81
Users Last 7 days : 416
Users Last 30 days : 1325
Users This Month : 166
Users This Year : 5372
Total Users : 25091
Views Today : 68
Views Yesterday : 145
Views Last 7 days : 733
Views Last 30 days : 2829
Views This Month : 328
Views This Year : 10317
Total views : 58932
Who's Online : 0
Your IP Address : 216.73.217.17
Server Time : 03/07/2026 11:57 PM