اسکول

اس صفحے پر اسکول سے متعلق نصاب اور مواد کا لنک دیا جائے گا جس کے ذریعے آپ متعلقہ مواد تک پہنچ سکت ہیں۔ اس صفحے پر ہندوستان کے تمام اسکول بورڈ کے نصاب اور ان کی کتابوں کو پیش کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ مثلا سی بی ایس ای بورڈ کا اردو نصاب، اس سے متعلق این سی ای آرٹی کی کتابیں یہاں سے آپ دیکھ سکتے ہیں۔ نیشنل اسکول آف اوپین لرننگ کا نصاب اور اس کی کتابیں یہاں سے دیکھ سکتے ہیں۔ اسی طرح دیگر ریاستوں کے بورڈ کے اردو نصاب کو یہاں پیش کیا جائے گا۔ مثلا یوپی بورڈ، بہار بورڈ، مہاراشٹر بورڈ وغیرہ۔ ان اسکول بورڈ کی کتابوں تک رسائی کو بھی ممکن بنائے گا۔ درج ذیل لنک کے ذریعے متعلقہ بورڈ کے نصاب اور کتابوں تک پہنچا جا سکتا ہے۔ آپ کے مطوبہ بورڈ کا نصاب اور کتابیں اگر یہاں نہیں ہیں تو آپ ہمیں لکھیں ہم ان کو یہاں پیش کرنے کی کوشش کریں گے۔ ہمارا میل ایڈریس ہے: urdunesaab@gmail.com

سی بی ایس ای کا نصاب (CBSE Syllabus)

این سی آر ٹی کی نئی کتابیں (New Books of NCERT)

این سی ای آرٹی کی پرانی کتابیں (NCERT Urdu Books)

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اوپین اسکولنگ (NIOS)

Our Visitor

0 2 4 9 7 9
Users Today : 1
Users Yesterday : 53
Users Last 7 days : 357
Users Last 30 days : 1272
Users This Month : 54
Users This Year : 5260
Total Users : 24979
Views Today : 1
Views Yesterday : 115
Views Last 7 days : 599
Views Last 30 days : 2706
Views This Month : 116
Views This Year : 10105
Total views : 58720
Who's Online : 0
Your IP Address : 216.73.217.122
Server Time : 02/07/2026 12:17 AM
error: Content is protected !!