تعارف نامہ

نصاب کی دنیا میں آپ کا خیر مقدم ہے

یہ اردو کی ایک نصابی ویب سائٹ ہے

اسکول، کالج اور یونی ورسٹی کے اردو نصاب کی تفصیلات یہاں پیش کی جارہی ہیں تاکہ ہر کسی کو کسی بھی اسکول کالج اور یونییورسٹی کے نصاب تک رسائی ممکن ہو سکے۔اس ویب سائٹ پر ہندوستان کے تمام بڑے مدارس کا مکمل نصاب بھی پیش کیا جائے گا۔اسی طرح اس ویب سائٹ پر تمام طرح کے مقابلہ جاتی امتحانات کے اردو نصاب کو پیش کیا جائے گا اس ویب سائٹ کی خاص بات یہ ہے کہ نہ صرف اردو نصاب تک رسائی کو ممکن بنانا ہے بلکہ اس نصاب کے مواد کو اس ویب سائٹ کے ذریعے فراہم کرنے کی کوشش کی جائے گی نصاب میں دیے گئے موضوعات سے متعلق مضامین تک رسائی کو بھی ممکن بنایا جائے گا مزید یہ کہ اس ویب سائٹ کے ذریعے نصاب سے متعلق کتابوں تک راہنمائی بھی کی جائے گی۔

اگر آپ کوئی مضمون بھیجتے ہیں جو مذکورہ بالا ہماری ویبسائٹ کے اغراض و مقاصد کے مطابق ہے تو اس مضمون کو آپ کے نام سے شائع کیا جائے گا. مضمون کسی غزل کی تشریح، کسی نظم کا جائزہ ،کسی شاعر کی غزل گوئی یا نظم نگاری ،کسی داستان ،افسانے یا ناول وغیرہ کا جائزہ ہو سکتا ہے

New NCERT BOOKS
OLD NCERT BOOKS
urdu worksheet

تازہ ترین

زمرہ جات

ٹیگ

ncert Ncert solution آتش اخترالایمان اسماعیل میرٹھی اسکول افسانوی نثر اقبال اقبال کی نظمیں اپنی زبان اپنی زبان 7 اپنی زبان 8 اکبر الہ آبادی این سی ای آرٹی جوش جوش کی نظمیں حالی خواجہ میر درد خیال ساحر لدھیانوی ساحر لدھیانوی کی نظمیں سراج اورنگ آبادی سودا شہریار علامہ اقبال غالب غالب کی غزلیں غالب کے قصیدے غزل غزل گوئی فیض احمد فیض فیض کی نظمیں قصیدہ قلی قطب شاہ مرثیہ مرزا سلامت علی دبیر مصحفی میرا جی میر تقی میر ناسخ ناصر کاظمی نظم نظیر اکبرآبادی ن م راشد ولی

Our Visitor

0 3 0 6 9 7
Users Today : 47
Users Yesterday : 121
Users Last 7 days : 834
Users Last 30 days : 2806
Users This Month : 1572
Users This Year : 10978
Total Users : 30697
Views Today : 94
Views Yesterday : 255
Views Last 7 days : 1693
Views Last 30 days : 5811
Views This Month : 3149
Views This Year : 22412
Total views : 71027
Who's Online : 0
Your IP Address : 43.166.244.66
Server Time : 18/09/2026 12:18 PM
error: Content is protected !!