نثری اصناف کا تعارف

تاریخ تحقیق تنقیدڈرامانثری اصناف کا تعارف

ڈراما: تعارف اور آغاز

ڈراما محض مکالموں پر مشتمل ادبی تحریر کا نام نہیں اور نہ ہی اسے صرف واقعات اور کرداروں کے مجموعے سے تعبیر کیا جا سکتا ہے۔ ڈرامے کی اصل شناخت اس کی پیش کش اور اسٹیج پر اظہار میں پوشیدہ ہے۔ جب تک اسے اداکاروں کے ذریعے ناظرین کے سامنے پیش نہ کیا جائے، اس کی فنی تکمیل نہیں ہوتی۔ اسی وجہ سے ڈراما دیگر ادبی اصناف سے مختلف ایک نمائشی اور عملی فن سمجھا جاتا ہے

Read More
افسانہافسانوی نثڑنثری اصناف کا تعارف

افسانہ: تعارف، اجزائے ترکیبی

مختصر افسانہ نثر کی ایک بیانیہ تحریر (تخلیق) ہے۔ جو ایک واحد ڈرامائی واقعے کو ابھارتی ہے۔مختصر افسانے میں کسی ایک کردار ( یا کرداروں کے ایک مخصوص گروہ) کے نقوش نمایاں کئے جاتے ہیں.مختصر افسانے میں واقعات کی تفصیل اتنے اختصار اور ایجاز کے ساتھ بیان کی جاتی ہے کہ پڑھنے والے کا ذہن اس کا ایک (واحد) اثر قبول کرے۔

Read More
نثری اصناف کا تعارف

داستان کا فن | ابن کنول

کہانی اصناف ادب کی کئی قسموں میں منقسم ہے۔ داستان ، قصہ ، حکایت، ناول، مختصر افسانہ۔ سب کہانی کی ہی مختلف شکلیں ہیں۔ ہر ایک کے اندر کوئی کہانی یا کوئی واقعہ ضرور ہوتا ہے۔ کہانی کی ایک قدیم صنف داستان ہے اور ارتقائی اصناف میں ناول اور مختصر افسانہ شامل ہیں۔

Read More

Our Visitor

0 2 5 9 1 7
Users Today : 56
Users Yesterday : 28
Users Last 7 days : 401
Users Last 30 days : 1437
Users This Month : 992
Users This Year : 6198
Total Users : 25917
Views Today : 103
Views Yesterday : 53
Views Last 7 days : 809
Views Last 30 days : 2601
Views This Month : 1866
Views This Year : 11855
Total views : 60470
Who's Online : 0
Your IP Address : 216.73.217.7
Server Time : 20/07/2026 7:52 PM
error: Content is protected !!