نصابی کتابیں
اس صفحے پر ان کتابوں تک رہنمائی کی جائے گی جو کسی بھی نصاب میں شامل ہوں یہ نصاب اسکول، کالج، یونیورسٹی یا کسی مدرسے کا بھی ہو سکتا ہے. اردو کی وہ سبھی کتابیں جو نصاب کا حصہ ہیں چاہے ان کا متن نصاب میں شامل ہوں یا نصاب کے موضوعات کے لیے معاون کتابوں میں شامل ہیں ان سبھی کتابوں تک رسائی ممکن بنائی جائگی
کتابوں تک رسائی کا ایک طریقہ یہ ہو سکتا ہے کہ اس کی پی ڈی ایف کا لنک فراہم کیا جائے اور آپ اس کو ڈاؤن لوڈ کرکے ہڑھ سکیں یا پھر دیگر ویب سائٹس پر موجود نصاب سے متعلق کتابوں کا لنک فراہم کیا جائے تاکہ آپ اس لنک کے ذریعے مطلوبہ کتاب تک پہنچ سکیں یہ بھی کوشش کی جائے گی کہ کتاب کی فہرست کو یونیکوڈ میں پیش کیا جائے تاکک موضوعات کو سرچ کرنا آسان ہوجائے
کتابوں اور مصنف کا مختصر تعارف بھی پیش کرنا اس ویبسائٹ کے منصوبے میں شامل ہے


یہ صفحہ تیار کیا جا رہاہے
کچھ دنوں بعد دوبارہ تشریف لائیں
Users Today : 1
Users Yesterday : 53
Users Last 7 days : 357
Users Last 30 days : 1272
Users This Month : 54
Users This Year : 5260
Total Users : 24979
Views Today : 1
Views Yesterday : 115
Views Last 7 days : 599
Views Last 30 days : 2706
Views This Month : 116
Views This Year : 10105
Total views : 58720
Who's Online : 0