یونیورسٹی

Loading

اس صفحے پر ہندوستان کی مختلف یونیورسٹیوں کے اردو نصاب تک پہنچانے کا لنک دیا جاےئے گا۔ فاصلاتی اور ریگولر دونوں طرح کے کورسیز کے نصاب تک رسائی ہمارا ہدف ہے۔ آپ دیکھیں گے کہ پہلے فاصلاتی کورس کی ہیڈنگ ہے۔ اس کے تحت فاصلاتی کورسیز کرانے والی یونیورسٹیوں کے نام ہیں۔ آپ کسی بھی یونیورسٹی پر کلک کریں اور جو صفحہ کھل کر آئے گا اس پر اس یونیورسٹی کے کورس کا نصاب موجود ہوگا۔ اسی طرح اس کے بعد سینٹرل اور اسٹیٹ یونیورسٹی کی ہیڈنگ ہے جس کے مختلف یونیورسٹیوں کے نام نظر آئیں گے۔ ہر یونیورسٹی کا نام لنک سے لیس ہے جس پرکلک کرکے اس یونیورسٹی کے کورسس کے اردو نصاب کو دیکھا جا سکتا ہے۔

فاصلاتی کورس

اندرا گاندھی نیشنل اوپین یونیورسٹی (IGNOU)

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی (MANUU-Distance)

جامعہ ملیہ اسلامیہ (پرائیویٹ کورس) Jamia Millia Islamia (Private Course)

یشونت راو چوہان اوپین یونیورسٹی (Yashwant Rao Chauhan University)

سنٹرل یونیورسٹی

الہ آباد یونیورسٹی Allahabad University

اندرا گاندھی نیشنل اوپین یونیورسٹی (IGNOU)

بنارس ہندو یونیورسٹی (Banaras Hindu University)

جامعہ ملیہ اسلامیہ (Jamia Millia Islamia)

جواہر لال نہرو یونیورسٹی

حیدر آباد یونیورسٹی University of Hyderabad

دہلی یونیورسٹی University of Delhi

سنٹرل یونیورسٹی آف اڑیسہ

سنٹرل یونیورسٹی آف کشمیر

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (AMU)

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی (MANUU)

اسٹیٹ یونیورسٹی

آسام یونیورسٹی Asam University

بابا غلام شاہ بادشاہ یونیورسٹی جموں

پٹنہ یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی

جموں یونیورسٹی

چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی، میرٹھ

خواجہ معین الدین چشتی اردو عربی فارسی یونیورسٹی لکھنو

دین دیان اپادھیائے گورکھپور یونیورسٹی

کلکتہ یونیورسٹی

گجرات یونیورسٹی

Our Visitor

0 0 7 3 0 0
Users Today : 10
Users Yesterday : 23
Users Last 7 days : 129
Users Last 30 days : 540
Users This Month : 290
Users This Year : 2046
Total Users : 7300
Views Today : 12
Views Yesterday : 63
Views Last 7 days : 244
Views Last 30 days : 951
Views This Month : 534
Views This Year : 3811
Total views : 19816
Who's Online : 0
Your IP Address : 18.222.190.52
Server Time : 2024-05-16