میں نے جب لکھنا سیکھا تھا- ناصر کاظمی
میں نے جب لکھنا سیکھا تھا
پہلے تیرا نام لکھا تھا
یونیورسٹی، کالج، اسکول، مدارس اور مقابلہ جاتی امتحانات کے اردو نصابات
میں نے جب لکھنا سیکھا تھا
پہلے تیرا نام لکھا تھا
یوں ترے حسن کی تصویر غزل میں آئے
جیسے بلقیس سلیماں کے محل میں آئے
کچھ یادگار شہر ستم گر ہی لے چلیں
آئے ہیں اس گلی میں تو پتھر ہی لے چلیں
گلی گلی آباد تھی جن سے کہاں گئے وہ لوگ
دلی اب کے ایسی اجڑی گھر گھر پھیلا سوگ
یہ شب یہ خیال و خواب تیرے
کیا پھول کھلے ہیں منہ اندھیرے
Users Today : 28
Users Yesterday : 101
Users Last 7 days : 511
Users Last 30 days : 2004
Users This Month : 1295
Users This Year : 13104
Total Users : 32823
Views Today : 42
Views Yesterday : 176
Views Last 7 days : 1012
Views Last 30 days : 4203
Views This Month : 2808
Views This Year : 26987
Total views : 75602
Who's Online : 0
Your IP Address : 216.73.217.5
Server Time : 21/10/2026 10:45 AM