بھارت پیارا بھارت پیارا – افسر میرٹھی
آنکھوں کا ہے تارا بھارت
دل کا اپنے سہارا بھارت
نیارا سب سے ہمارا بھارت
بھارت پیارا بھارت پیارا
بھارت پیارا بھارت پیارا
پیارے پھول اور پھل بھارت کے
پیارے سب جنگل بھارت کے
پیارے آج اور کل بھارت کے
پیارے جل اور تھل بھارت کے
بھارت پیارا بھارت پیارا
افسر سب کے دل بہلائیں
امیدوں کے پھول کھلائیں
اپنےد یس کے ہم گن گائیں
سب مل کر یہ گیت سنائیں
بھارت پیارا بھارت پیارا
(شامل نصاب : این سی ای آرٹی کی اردو کتاب ستار برائے تیسری جماعت)
Users Today : 1
Users Yesterday : 53
Users Last 7 days : 357
Users Last 30 days : 1272
Users This Month : 54
Users This Year : 5260
Total Users : 24979
Views Today : 1
Views Yesterday : 115
Views Last 7 days : 599
Views Last 30 days : 2706
Views This Month : 116
Views This Year : 10105
Total views : 58720
Who's Online : 0