نصاب کی دنیا میں آپ کا خیر مقدم ہے
یہ اردو کی ایک نصابی ویب سائٹ ہے
اسکول، کالج اور یونی ورسٹی کے اردو نصاب کی تفصیلات یہاں پیش کی جارہی ہیں تاکہ ہر کسی کو کسی بھی اسکول کالج اور یونییورسٹی کے نصاب تک رسائی ممکن ہو سکے۔اس ویب سائٹ پر ہندوستان کے تمام بڑے مدارس کا مکمل نصاب بھی پیش کیا جائے گا۔اسی طرح اس ویب سائٹ پر تمام طرح کے مقابلہ جاتی امتحانات کے اردو نصاب کو پیش کیا جائے گا اس ویب سائٹ کی خاص بات یہ ہے کہ نہ صرف اردو نصاب تک رسائی کو ممکن بنانا ہے بلکہ اس نصاب کے مواد کو اس ویب سائٹ کے ذریعے فراہم کرنے کی کوشش کی جائے گی نصاب میں دیے گئے موضوعات سے متعلق مضامین تک رسائی کو بھی ممکن بنایا جائے گا مزید یہ کہ اس ویب سائٹ کے ذریعے نصاب سے متعلق کتابوں تک راہنمائی بھی کی جائے گی۔
اگر آپ کوئی مضمون بھیجتے ہیں جو مذکورہ بالا ہماری ویبسائٹ کے اغراض و مقاصد کے مطابق ہے تو اس مضمون کو آپ کے نام سے شائع کیا جائے گا. مضمون کسی غزل کی تشریح، کسی نظم کا جائزہ ،کسی شاعر کی غزل گوئی یا نظم نگاری ،کسی داستان ،افسانے یا ناول وغیرہ کا جائزہ ہو سکتا ہے
ہمارا ای میل ایڈریس ہے [email protected]
تازہ ترین
- اردو ورکشیٹ
- ستار Sitar-1 (تیسری جماعت)
- خیال Khayal-1 (چھٹی جماعت)
- ہمدردی – علامہ اقبال
- ایک پودا اور گھاس – اسماعیل مرٹھی
زمرہ جات
ٹیگ
آتش اخترالایمان اسماعیل میرٹھی اسکول اقبال اقبال کی نظمیں اکبر الہ آبادی این سی ای آرٹی بانی جوش جوش کی نظمیں حالی خلیل الرحمن اعظمی خواجہ میر درد دبیر کے مرثیے ذوق ساحر لدھیانوی ساحر لدھیانوی کی نظمیں سراج اورنگ آبادی سودا شہریار علامہ اقبال غالب غالب کی غزلیں غالب کے قصیدے غزل غزل گوئی فیض احمد فیض فیض کی نظمیں قصیدہ قلی قطب شاہ مخدوم محی الدین مرثیہ مرزا سلامت علی دبیر مصحفی میرا جی میر انیس میر انیس کے مرثیے میر تقی میر ناسخ ناصر کاظمی نظم نظیر اکبرآبادی ن م راشد ولی