Author: Nesaab

نظم گوئی

نظم’’برق کلسا‘‘: اکبر الہ آبادی – مضمون نگار: ڈاکٹر احمد علی جوہر

یہ نظم مثنوی کی ہیئت میں لکھی گئی ہے۔ نظم کے تین حصے ہیں۔ اس میں ایک کہانی بیان کی گئی ہے۔ ایک مسلم نوجوان چرچ میں داخل ہوتا ہے اور ایک خوبصورت عیسائی لڑکی پر نظر پڑتے ہی وہ اسے دل و جان دے بیٹھتا ہے۔ اس کے حسن و رعنائی کا اسیر ہوجاتا ہے۔ اس حصے میں شاعر نے اس عیسائی لڑکی کی ناز و ادا، اس کی خوبصورتی اور دلفریبی کو بیان کیا ہے۔ دوسرے حصے میں مسلم نوجوان اس سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہتا ہے:

Read More
نظم گوئی

مکالمہ جبریل و ابلیس: ایک جائزہ – پروفیسر وارث علوی

اقبال کی نظم ’’جبریل وابلیس‘‘ کی مثال عالمی ادب میں بھی مشکل سے ملے گی۔ ابلیس مغربی ادب میں بہت سی نظموں اور ڈراموں کا موضوع رہا ہے۔ لیکن اقبال کی اس نظم کی برابری کی کوئی چیز کہیں نظر نہیں آتی۔ ایسا لگتا ہے کہ گوئٹے،ورلین، برنارڈ شاہ وغیرہ نے اپنے ڈراموں کے ذریعے شیطان کے متعلق جو کچھ کہنا چاہا ہے اس سے کہیں زیادہ اور کہیں گہرا اقبال نے اپنی نظم میں سمودیا ہے۔ معنی کے لحاظ سے یہ نظم سمٹا ہوا صحرا ہے۔ صدیوں پر پھیلے ہوئے اساطیر، عظیم مذاہب کے عقائد اور اسرار کائنات اور رموزحیات سے متعلق بڑے فلسفیانہ تصورات، تکوینی فکر کی ایک ایسی کرن میں بدل گئے ہیں جو نظم کے ہر لفظ کو ایک نئی بصیرت سے منور کرتی ہے۔پوری نظم کا ڈکشن تلمیحی لفظوں پر مشتمل ہے مثلاً ہمدم دیرینہ، جہان رنگ و بو، انکار، مقامات بلند، چشم یزداں، فرشتوں کی آبرو، افلاک، عالم بے کاخ و کو، تقنطو لا تقنطو، خیروشردل یزداں، قصہ آدم، اللہ ہو۔

Read More
خود نوشتسوانح

اعمال نامہ(سر رضا علی کی آپ بیتی)- ڈاکٹر شاہ نواز فیاض

’’اعمال نامہ‘‘ کے مطالعہ سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ آپ بیتی کم جگ بیتی زیادہ ہے۔ کیوں کہ انھوں نے اس کتاب میں ملکی سیاست، ہندی اردو نزاع، علی گڑھ کے تعلیمی دور کے علاوہ مختلف سیاسی اور معاشرتی موضوعات کو بڑی خوبصورتی سے پیش کیا ہے۔ یہ کتاب کل چودہ ابواب پر مشتمل ہے۔ اس کتاب کے مشمولات سے اندازہ ہوتا ہے کہ

Read More
ڈراما

انار کلی – امتیاز علی تاج

انارکلی اردو ڈرامہ نگاری کی تاریخ کا ایک لازوال المیہ ہے جسے امتیاز علی تاج نے 1922 میں تحریر کیا۔ یہ نہ صرف اپنے دور کا مقبول ترین ڈرامہ تھا بلکہ آج بھی اردو ادب کے بہترین کلاسیکی ڈراموں میں شمار کیا جاتا ہے۔ اس ڈرامے نے اردو تھیٹر کو ایک نیا وقار دیا اور مغلیہ دور کی ایک رومانوی اور المیہ داستان کو ہمیشہ کے لیے امر کر دیا۔

Read More
ڈراما

اندر سبھا – امانت علی

اندر سبھا اردو کے مشہور ڈراموں میں سے ایک ہے، جسے امانت لکھنوی (اصل نام سید آغا حسن امانت) نے لکھا تھا۔ یہ اردو کا پہلا باقاعدہ اسٹیج ڈرامہ سمجھا جاتا ہے اور اردو ادب میں اس کی ایک تاریخی حیثیت ہے۔

Read More

Our Visitor

0 2 3 3 3 8
Users Today : 15
Users Yesterday : 9
Users Last 7 days : 199
Users Last 30 days : 973
Users This Month : 516
Users This Year : 3619
Total Users : 23338
Views Today : 19
Views Yesterday : 12
Views Last 7 days : 354
Views Last 30 days : 2188
Views This Month : 1016
Views This Year : 6726
Total views : 55341
Who's Online : 0
Your IP Address : 216.73.217.10
Server Time : 17/05/2026 5:24 PM
error: Content is protected !!