غزل 18/03/2023 Nesaab غزل – ناصر کاظمی یوں ترے حسن کی تصویر غزل میں آئے جیسے بلقیس سلیماں کے محل میں آئے Read More
غزل 18/03/2023 Nesaab غزل – ناصر کاظمی کچھ یادگار شہر ستم گر ہی لے چلیں آئے ہیں اس گلی میں تو پتھر ہی لے چلیں Read More
غزل 18/03/2023 Nesaab غزل – پروین شاکر بارش ہوئی تو پھولوں کے تن چاک ہو گئے موسم کے ہاتھ بھیگ کے سفاک ہو گئے Read More
غزل 13/03/2023 Nesaab غزل – شہر یار سبھی کو غم ہے سمندر کے خشک ہونے کا کہ کھیل ختم ہوا کشتیاں ڈبونے کا Read More
غزل 13/03/2023 Nesaab غزل – شہر یار پہلے نہائی اوس میں پھر آنسوؤں میں رات یوں بوند بوند اتری ہمارے گھروں میں رات Read More
غزل 13/03/2023 Nesaab غزل – راجندر منچندا بانی چلی ڈگر پر کبھی نہ چلنے والا میں نئے انوکھے موڑ بدلنے والا میں Read More
غزل 13/03/2023 Nesaab غزل – راجندر منچندا بانی زماں مکاں تھے مرے سامنے بکھرتے ہوئے میں ڈھیر ہو گیا طول سفر سے ڈرتے ہوئے Read More
غزل 13/03/2023 Nesaab غزل – خلیل الرحمن اعظمی میں دیر سے دھوپ میں کھڑا ہوں سایہ سایہ پکارتا ہوں Read More
غزل 13/03/2023 Nesaab غزل – خلیل الرحمن اعظمی تری صدا کا ہے صدیوں سے انتظار مجھے مرے لہو کے سمندر ذرا پکار مجھے میں اپنے گھر کو بلندی پہ چڑھ کے کیا دیکھوں عروج فن مری دہلیز پر اتار مجھے Read More
غزل 13/03/2023 Nesaab غزل – ناصر کاظمی گلی گلی آباد تھی جن سے کہاں گئے وہ لوگ دلی اب کے ایسی اجڑی گھر گھر پھیلا سوگ Read More