اسکولاین سی ای آرٹی

بہار -افسر میرٹھی

Nesaab، کیسے ہیں

سوچیے اور بتائیے۔

1. باغوں پر نکھار آنے کی کیا وجہ ہے؟

جواب: موسم بہار آنے کی وجہ سے باغوں پر نکھار آگئی ہے۔

2۔ روشیں کیوں مہک رہی ہیں؟

جواب: کلیوں کے چٹکنے سے روشیں مہک رہی ہیں۔
###کلیاں چٹک کر پھول بن گئی ہیں اور اُس کی خوشبو سے روشیں مہک رہی ہیں۔

3۔ ’’جنت کا در کھلا‘‘ ہونے سے شاعر کی کیا مراد ہے؟

جواب: جنت کا در کھلا ہے سے شاعر کی مراد ہے کہ یہ جو خوشگوار ہوا ہے وہ جنت سے آرہی ہے۔

4۔ چاندنی کیسی لگ رہی ہے؟

جواب:چاندنی ایسی لگ رہی ہے جیسے نور  کا شامیانہ تن گیا ہے۔

5۔ سڑکوں پر جانے والے لوگ کیا گا رہے ہیں؟

جواب:سڑکوں پر جانے والے لوگ  افسر میرٹھی کی غزلیں گا رہے ہیں۔

آیا ہے بہار کا زمانہ

کلیاں کیا کیا چٹک رہی ہیں

چڑیاں گاتی ہیں گیت پیارے

گویا جنت کا در کھلا ہے

ہر دل میں امنگ کس قدر ہے

سب پر ہی بہار کا اثر ہے

غزلیں افسر کی گا رہے ہیں

نیچے لکھے لفظوں کے جملے بنائیے

نکھاربہار میں پھولوں پر نکھار آجاتا ہے۔
چٹککلیاں چٹک گئیں۔
مہک پھولوں کی مہک پھیل گئی۔
ہرسووہاں ہرسو خوشی کا ماحول تھا۔
دلکشیموسم کی دلکشی نے سب کو خوش کردیا۔
چاندنیہرسو چاندنی پھیل گئی۔
امنگبچّوں میں آزادی کی امنگ تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Our Visitor

0 3 2 7 5 3
Users Today : 59
Users Yesterday : 83
Users Last 7 days : 525
Users Last 30 days : 1982
Users This Month : 1225
Users This Year : 13034
Total Users : 32753
Views Today : 87
Views Yesterday : 174
Views Last 7 days : 1108
Views Last 30 days : 4317
Views This Month : 2677
Views This Year : 26856
Total views : 75471
Who's Online : 1
Your IP Address : 216.73.217.5
Server Time : 20/10/2026 2:16 PM
error: Content is protected !!