غزل گوئی

غزل کا تعارف

Loading

اردو شاعری میں غزل کی خاص اہمیت ہے۔ غزل کی مقبولیت کا بڑا سبب اس کا اعجاز و اختصار، اشاراتی اسلوب اور غنائیت ہے۔ غزل میں گونا گوں انسانی جذبوں اور قلبی واردات کو کم سے کم لفظوں میں ادا کیا جاتا ہے۔ غزل کی شاعری بنیادی طور پر عشقیہ اور غنائی ہوتی ہے تاہم یہ صنف عشقیہ موضوعات کی پابند نہیں رہی۔ انسانی جذبوں اور تجربوں کی جیسی رنگا رنگی ہمیں اس صنف میں دکھائی دیتی ہے کسی اور صنف میں اس کی مثال نہیں ملتی۔ غزل کی مقبولیت کا بہت بڑا سبب مضامین و موضوعات کی یہی رنگانگی ہے۔ عام طور پر غزل میں کسی مخصوص موضوع کی پابندی نہیں کی جاتی۔ غزل کا ہر شعر اپنے آپ میں مکمل ہوتا ہے۔ غزل کی ایک مخصوص ہیئت ہوتی ہے۔ اس میں مطلع ،حسن مطلع، قافیہ اور ردیف وغیرہ کی خاص اہمیت ہے۔ غزل کا پہلا شعر مطلع ہوتا ہے جس کے دونوں مصروں میں قافیہ کی پابندی ضروری ہے

Read More
عام

ہوم

Loading

اس ویب سائٹ ہر اردو کے نصاب کو پیش جائے گا
اسکول، کالج اور یونی ورسٹی کے اردو نصاب کی تفصیل یہاں پیش کی جائے گی تاکہ ہر کسی کو کسی بھی اسکول کالج اور یونیی ورسٹی کے نصاب تک رسائی ممکن ہو سکے۔

Read More

Our Visitor

0 1 3 9 2 9
Users Today : 15
Users Yesterday : 12
Users Last 7 days : 171
Users Last 30 days : 705
Users This Month : 52
Users This Year : 2620
Total Users : 13929
Views Today : 41
Views Yesterday : 21
Views Last 7 days : 495
Views Last 30 days : 2095
Views This Month : 117
Views This Year : 5348
Total views : 32972
Who's Online : 0
Your IP Address : 216.73.216.88
Server Time : 2025-06-04
error: Content is protected !!