اردو غزل Urdu Ghazal میں آپ کا خیر مقدم ہے
2.
مطلع کس صنف سخن کا جزو ہے؟
3.
پہلا صاحب دیوان شاعر کون ہے؟
4.
غزل کے ردیف قافیے کو کیا کہتے ہیں؟
5.
غزل کے سب سے اچھے شعر کو کیا کہتے ہیں؟
7.
اگر مطلع کے بعد دوبارہ مطلع آئے تو اسے کیا کہتے ہیں؟
8.
شاعر بے دماغ کسے قرار دیا گیا ہے؟
9.
اگر کسی غزل میں ایک ہی بات کو پھیلا کر بیان کی جائے تو اسے کیا کہتے ہیں؟
10.
غزل ایک نیم وحشی صنف سخن ہے۔ کس نے کہا ہے؟