مقابلہ جاتی امتحانات کے نصابات
اس صفحے پر مختلف قسم مقابلہ جاتی امتحانات کے نصاب تک رہنمائی کی جائے گی. مثلا یوجی سی نیٹ کا اردو نصاب، سی ٹیٹ کا اردو نصاب یا دیگر امتحانات جن میں ارو بھی شامل ہوتی ہے. یہ امتحانات تقرری کے لیے بھی ہو سکتے ہیں یا پھر اہلیتی سند حاصل کرنے کے لیے ہو سکتے ہیں. اس طرح کے امتحانات میں جس نصاب کے تحت سوالات آتے ہیں اس نصاب تک رہنمائی کی جائے گی نیچے دی گئیں مختلف ہیڈنگ ہر کلک کرکے اس کے نصاب تک رسائی حاصل کی جا سکتی ہے