ادبی کوئز 2 ادبی کوئز 2 میں آپ کا خیر مقدم ہے 1. جگر مرادآبادی کا نام کیا تھا؟ علی سکندر سکندر علی علی واجد علی حیدر None 2. قرۃ العین حیدر کی تصنیف میرے بھی صنم خانے کیا ہے؟ داستان انشائیہ ناول ڈراما None 3. ملا وجہی کی نثری تصنیف کون سی ہے؟ کربل کتھا کلمۃ الحقائق گلزار نسیم سب رس None 4. دریائے لطافت کا تعلق کس سے ہے؟ تمثیل زبان مزاح قصہ None اس کوئز کے بارے میں تبصرہ کیجیے شکریہ Time's up