اسکول
اس صفحے پر اسکول سے متعلق نصاب اور مواد کا لنک دیا جائے گا جس کے ذریعے آپ متعلقہ مواد تک پہنچ سکت ہیں۔ اس صفحے پر ہندوستان کے تمام اسکول بورڈ کے نصاب اور ان کی کتابوں کو پیش کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ مثلا سی بی ایس ای بورڈ کا اردو نصاب، اس سے متعلق این سی ای آرٹی کی کتابیں یہاں سے آپ دیکھ سکتے ہیں۔ نیشنل اسکول آف اوپین لرننگ کا نصاب اور اس کی کتابیں یہاں سے دیکھ سکتے ہیں۔ اسی طرح دیگر ریاستوں کے بورڈ کے اردو نصاب کو یہاں پیش کیا جائے گا۔ مثلا یوپی بورڈ، بہار بورڈ، مہاراشٹر بورڈ وغیرہ۔ ان اسکول بورڈ کی کتابوں تک رسائی کو بھی ممکن بنائے گا۔ درج ذیل لنک کے ذریعے متعلقہ بورڈ کے نصاب اور کتابوں تک پہنچا جا سکتا ہے۔ آپ کے مطوبہ بورڈ کا نصاب اور کتابیں اگر یہاں نہیں ہیں تو آپ ہمیں لکھیں ہم ان کو یہاں پیش کرنے کی کوشش کریں گے۔ ہمارا میل ایڈریس ہے: [email protected]
سی بی ایس ای کا نصاب (CBSE Syllabus)
این سی آر ٹی کی نئی کتابیں (New Books of NCERT)
این سی ای آرٹی کی پرانی کتابیں (NCERT Urdu Books)
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اوپین اسکولنگ (NIOS)
درج بالا لنک کے ذریعے متعلقہ بورڈ کے نصاب اور کتابوں تک پہنچا جا سکتا ہے۔ آپ کے مطوبہ بورڈ کا نصاب اور کتابیں اگر یہاں نہیں ہیں تو آپ ہمیں لکھیں ہم ان کو یہاں پیش کرنے کی کوشش کریں گے۔ ہمارا میل ایڈریس ہے: [email protected]