یونیورسٹی
اس صفحے پر ہندوستان کی مختلف یونیورسٹیوں کے اردو نصاب تک پہنچانے کا لنک دیا جاےئے گا۔ فاصلاتی اور ریگولر دونوں طرح کے کورسیز کے نصاب تک رسائی ہمارا ہدف ہے۔ آپ دیکھیں گے کہ پہلے فاصلاتی کورس کی ہیڈنگ ہے۔ اس کے تحت فاصلاتی کورسیز کرانے والی یونیورسٹیوں کے نام ہیں۔ آپ کسی بھی یونیورسٹی پر کلک کریں اور جو صفحہ کھل کر آئے گا اس پر اس یونیورسٹی کے کورس کا نصاب موجود ہوگا۔ اسی طرح اس کے بعد سینٹرل اور اسٹیٹ یونیورسٹی کی ہیڈنگ ہے جس کے مختلف یونیورسٹیوں کے نام نظر آئیں گے۔ ہر یونیورسٹی کا نام لنک سے لیس ہے جس پرکلک کرکے اس یونیورسٹی کے کورسس کے اردو نصاب کو دیکھا جا سکتا ہے۔