نصابی متن
اس صفحے کے ذریعے نصاب میں موجود تمام نثری اور شعری متن تک آپ کی رہنمائی کی جائے گی۔ متن کی تشریح متن کے ساتھ منسلک ہے
غزل کے لنک پر کلک کرنے سے مختلف شعرا کی غزلوں کے مطلعوں کی فہرست کا صفحہ کھل جائے گا۔ آپ کو جو غزل مطلوب ہے اس کے مطلعے پر کلک کریں اور پوری غزل پڑھیں۔ اسی طرح نظم کے لنک پر کلک کرنے سے مختلف شعرا کی نظموں کے عنوان کی فہرست کا صفحہ کھل جائے گا۔ آپ کو جو نظم مطلوب ہے اس کے عنوان پر کلک کریں اور پوری نظم پڑھیں۔
قصیدہ، مثنوی، مرثیہ کے لنک پر کلک کرنے سے مختلف شعرا کے قصیدوں، مثنویوں اور مرثیوں کی فہرست کا صفحہ کھل جائے گا۔ آپ کو جو مطلوب ہے اس پر کلک کریں اور پورا متن پڑھیں۔ اسی طرح ڈراما، ناول، افسانہ کے لنک پر کلک کرنے سے مختلف ادیبوں کے ڈراموں، ناولوں اور افسانوں کے عنوان کی فہرست کا صفحہ کھل جائے گا۔ آپ کو جو مطلوب ہو اس کے عنوان پر کلک کریں اور پورا متن پڑھیں۔
غیر افسانوی نثر کے لنک پر کلک کرنے سے مختلف غیر افسانوی نثر کی فہرست کا صفحہ کھل جائے گا۔ آپ کو جو مطلوب ہے اس پر کلک کریں اور پورا متن پڑھیں۔