مدارس
اس صفحے پر ہندوستان کے مختلف مدرسوں کے اردو نصاب تک پہنچانے کا لنک دیا جائئے گا۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ پورے ملک میں جو مدارس اپنی گراں قدر خدمات انجام دے رہے ہیں ان کے یہاں پڑھائے جانےو الے نصاب سے آپ بخوبی واقف ہو سکیں۔ اس کا ایک مقصد یہ بھی ہے کہ ایک ہی پلیٹ فارم پر آپ کسی بھی مدرسے کے نصاب سے واقف ہو سکت ہیں۔ آپ ان کے نصاب کا ایک دوسرے سے موازنہ کر سکتے ہیں۔ آپ اگر کسی مدرسے میں خادم ہیں تو دیگر مدارس کے نصاب کا مطالعہ کرکے اپنے مدرسے کے نصاب کو بہتر بنانے کی تجاویز پیش کرسکتے ہیں۔ اس کا ایک مقصد یہ بھی ہے کہ ایک ہی پلیٹ فارم پر تمام مدارس کے نصاب کو پیش کیا جائے تو تاکہ لوگوں کو بھی علم ہو سکے کہ کس مدرسے میں کس طرح کا نصاب شامل ہے۔
یہاں مدارس کی فہرست کو ریاستی خانوں میں تقسیم کرکے پیش کیا جارہا ہے۔ یعنی دہلی تمام مدارس کی فہرست ایک جگہ، اس کے بعد اتر پردیش کے تمام مدارس کی لسٹ ایک ہی جگہ موجود ہو۔ آپ کسی بھی مدرسے کے نام پر کلک کرکے اس کے نصاب کو دیکھ سکتے ہیں۔ یہاں یہ بھی کوشش کی جارہی ہے کہ نصاب کا پی ڈی ایف یہیں اسی صفحے پر پیش کر دیا جائے تاکہ ڈایریکٹ یہاں سے بھی نصاب کو ڈاؤنلوڈ کیا جا سکے۔
ہماری یہ بھی کوشش ہے کہ ہر مدرسے کا ایک مختصر اور جامع تعارف بھی پیش کیا جائے تاکہ مدرسے کے بارے میں واجبی معلومات فراہم ہو سکے۔ ہم یہ بھی کوشش کریں گے کہ مدارس میں داخلے کے پروسیسس بھی آپ کو آگاہ کریں۔
دہلی
اتر پردیش
یہ صفحہ تیار کیا جا رہا ہے
مزید کے لیے انتظار کیجیے
ماشاء اللہ
بہت ہی عمدہ اقدام
یقیناً آپ کی یہ محنت رنگ لائے گی،
اردو کے طلبہ و اساتذہ دونوں کے لئے یکساں طور پر مفید ثابت ہو گی –
دعا ہے کہ فروغ اردو زبان و ادب کی راہ میں سنگ میل ثابت ہو –
اللھم زد فزد
بہت بہت شکریہ
اردو کی ترویج و اشاعت میں آپ بھی جس صورت میں بھی ممکن ہو ہمارا تعاون فرمائیں اور دوسروں تک اس کو پہنچائیں
شکریہ