اردو ورکشیٹ
یہاں کچھ اردو ورکشیٹ پیش کی جارہی ہیں جو این سی ای آرٹی کی کتاب پر مبنی ہیں چھٹی سے لے کر دسویں جماعت تک کی اردو کتاب جان پہچان کو سامنے رکھ کر یہ ورکشیٹ بنائی گئی ہیں
لنک پر کلک کرکے مطلوبہ جماعت کی ورکشیٹ دیکھ سکتے ہیں اور اس کی پی ڈی ایف ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں