نصابی مواد
یہ صفحہ تیار کیا جا رہا ہے
اس صفحے پر مختلف موضوعات کا لنک ہے جیسے غزل کی تشریح، غزل گوئی، نظم کی تشریح، نظم نگاری، قصیدے کی تشریح، قصیدہ نگاری، مثنوی کا جائزہ، مرثیے کا جائزہ، اصناف شاعری کا تعارف، دیگر اصناف شاعری کاجائزہ، اصناف فکشن کا تعارف،داستانوں کا جائزہ، ناولوں کا جائزہ، افسانوں کا جائزہ، ڈراموں کا جائزہ، ڈراموں کا خلاصہ، غیر افسانوی اصناف کا تعارف، ان کا جائزہ وغیرہ ۔ کسی بھی موضوع پر کلک کرکے اس کے ضمن میں آنے والے مضاین پڑھے جا سکتے ہیں
شاعری | |
---|---|
غزل کی تشریح | غزل گوئی |
غزل کی تشریح کا مطلب ہے کہ اس لنک کے ذریعے آپ ایک ایسے صفحے پر پہنچ جائیں گے جہاں مختلف غزلوں کی تشریح کی پوسٹ موجود ہوں گی۔ آپ جس غزل کی تشریح پڑھنا چاہتے ہیں اس پر کلک کرکے اس غزل کی تشریح پڑھ سکتے ہیں
غزل گوئی کا مطلب ہے کہ اس لنک کے ذریعے آپ ایک ایسے صفحے پر پہنچ جائیں گے جہاں مختلف شعرا کی غزل گوئی سے متعلق پوسٹ موجود ہوں گی۔ آپ جس شاعر کی غزل کے بارے میں پڑھنا چاہتے ہیں اس پر کلک کرکے اس شاعر کی غزلیہ شاعری کی خصوصیات پڑھ سکتے ہیں
نظم کی تشریح | نظم نگاری |
قصیدے کی تشریح | قصیدہ نگاری |
نظم کی تشریح کا مطلب ہے کہ اس لنک کے ذریعے آپ ایک ایسے صفحے پر پہنچ جائیں گے جہاں مختلف نظموں کی تشریح کی پوسٹ موجود ہوں گی۔ آپ جس نظم کی تشریح پڑھنا چاہتے ہیں اس پر کلک کرکے اس نظم کی تشریح پڑھ سکتے ہیں
نظم نگاری کا مطلب ہے کہ اس لنک کے ذریعے آپ ایک ایسے صفحے پر پہنچ جائیں گے جہاں مختلف شعرا کی نظم نگاری سے متعلق پوسٹ موجود ہوں گی۔ آپ جس شاعر کی نظم نگاری کے بارے میں پڑھنا چاہتے ہیں اس پر کلک کرکے اس شاعر کی نظمیہ شاعری کی خصوصیات پڑھ سکتے ہیں
اسی طرح قصیدے کی تشریح کا مطلب ہے کہ اس لنک کے ذریعے آپ ایک ایسے صفحے پر پہنچ جائیں گے جہاں مختلف قصیدوں کی تشریح کی پوسٹ موجود ہوں گی۔ آپ جس قصیدے کی تشریح پڑھنا چاہتے ہیں اس پر کلک کرکے اس قصیدے کی تشریح پڑھ سکتے ہیں
اسی طرح قصیدہ نگاری کا مطلب ہے کہ اس لنک کے ذریعے آپ ایک ایسے صفحے پر پہنچ جائیں گے جہاں مختلف شعرا کی قصیدہ نگاری سے متعلق پوسٹ موجود ہوں گی۔ آپ جس شاعر کی قصیدہ نگاری کے بارے میں پڑھنا چاہتے ہیں اس پر کلک کرکے اس شاعر کے قصیدوں کی خصوصیات پڑھ سکتے ہیں
مثنوی کا جائزہ | مرثیے کا جائزہ |
اصناف شاعری کا تعارف | دیگر اصناف شاعری کا جائزہ |
مثنوی کا جائزہ کا مطلب ہے کہ اس لنک کے ذریعے آپ ایک ایسے صفحے پر پہنچ جائیں گے جہاں مختلف شعرا کی مثنویوں سے متعلق پوسٹ موجود ہوں گی۔ آپ جس شاعر کی مثنوی کے بارے میں پڑھنا چاہتے ہیں اس پر کلک کرکے اس مثنوی کی خصوصیات پڑھ سکتے ہیں
مرثیے کا جائزہ کا مطلب ہے کہ اس لنک کے ذریعے آپ ایک ایسے صفحے پر پہنچ جائیں گے جہاں مختلف شعرا کے مرثیوں سے متعلق پوسٹ موجود ہوں گی۔ آپ جس شاعر کے مرثیے کے بارے میں پڑھنا چاہتے ہیں اس پر کلک کرکے اس مرثیے کی خصوصیات پڑھ سکتے ہیں
اصناف شاعری کا تعارف، اس کا مطلب ہے کہ اس سیکشن میں ادب کی مختلف اصناف کا تعارف پیچ کیا جائے گا۔ یہاں تعارف سے مراد صرف اس کا ہیتئی تعارف ہے یعنی ہے ایک نظر میں آپ پہچان لیں کی یہ ادب کی کون سی صنف ہے مزید یہ کہ موضوع کے اعتبار سے بھی اصناف کی شناخت ہے اس اعتبار سے بھی مختلف اصناف کا تعارف پیش کیا جائے گا
دیگر اصناف شاعر کا جائزہ سے مراد درج بالا جن اصناف شاعری کا علیحدہ ذکر نہیں ہے ان سے متعلق پوسٹ اس سیکشن میں پیش کی جائیں گی جیسے حمد، نعت، دوہے، گیت،نثری نظم، ہایکو، ترائلے وغیرہ
فکشن | |
---|---|
اصناف فکشن کا تعارف | داستانوں کا جائزہ |
ناولوں کا خلاصہ | ناولوں کا جائزہ |
افسانوں کا خلاصہ | افسانوں کا جائزہ |
ڈراموں کا خلاصہ | ڈراموں کا جائزہ |