یونیورسٹی

Jamia Millia Islamia (Private Course)

Loading

جامعہ ملیہ اسلامیہ (پرائیویٹ کورس)

ایم اے اردو (پرائیویٹ) | MA-Urdu (Private)
بی اے اردو (پرائیویٹ) | BA-Urdu (Private)
ایم اے اور بی اے اردو کے نصاب سے متعلق مضامین، تشریح اور مواد کے لیے یہاں کلک کریں

ایم اے اردو (پرائیویٹ) | MA-Urdu (Private)

ایم۔ اے۔ (سال اول)  M.A.(Previous)

پہلا پرچہ      Paper-1

اردو زبان و ادب کی تاریخ تہذیبی و فکری پس منظر

History of Urdu Language and Literature in Cultural context

(اس پرچے میں تشریح متن کا سوال نہیں ہوگا )

(Unit-1)

ہندستانی مزاج اور قدیم آریائی تہذیب

ہند اسلامی تہذیب کے عناصر

اردو زبان کے ارتقا کا لسانی سماجی اور تاریخی پس منظر

(Unit – II)

اردو غزل کا تصور عشق اور تصوف کی روایت

اردو غزل کا فکری مزاج اور میلانات

ولی اور لکھنو کے دبستان شاعری

(Unit – III)

اردو داستان کا تہذیبی مطالعہ

اردو قصیدے اور مرثیے کا تہذیبی مطالعہ

اردو مثنوی میں ہندستانی تہذیب و معاشرت

(Unit-IV)

اردو زبان و ادب پر فورٹ ولیم کالج اور دلی کالج کے اثرات

علی گڑھ تحریک کا فکری اور سماجی پس منظر

انجمن پنجاب اور نظم جدید کی تحریک

ترقی پسند تحریک اور حلقہ ارباب ذوق کا سماجی و سیاسی پس منظر

(Unit-V)

ادب کی جدید اصناف

اردو ناول اور افسانے کا تہذیبی مطالعہ

اردو ڈرامے میں ہندستانی تہذیب و معاشرت

اردو طنز و مزاح ، سفرنامہ، خاکہ اور صحافت کا تہذیبی مطالعہ

دوسرا پرچہ  Paper-II

ادبی تنقید: اصول و نظریات

(Literary Criticism: Principles & Theories)

(Unit-1)

ادبی تنقید کا مفہوم، حدود اور طریق کار

تخلیق و تنقید اور تنقید و تحقیق کا رشتہ

(Unit-II)

عربی شعریات

فارسی شعریات

(Unit-III)

اردو تنقید کے اولین نقوش ۔ معروف مذکروں کے حوالے سے

اردو تنقید کا ارتقاء

(Unit-IV)

تنقید کے مختلف دبستان :

تاثراتی اور نفسیاتی تنقید

مارکسی تنقید

بین العلومی تنقیدی رجحانات

(Unit-V)

نقادوں کا مطالعہ :

آزاد، حالی، امداد امام اثر ، احتشام حسین، کلیم الدین احمد، آل احمد سرور، محمد حسن عسکری

معاصر تنقید

تیسرا پرچہ    Paper-III

شاعری کی قدیم اصناف – مثنوی، مرثیہ، قصیده، شهر آشوب

یونٹ 1 اور یونٹ II سے تشریح متن کے سوال پوچھے جائیں گے

Classical Forms of Poetry – Masnavi, Marsia, Qaseeda, Shahr Aashbab

(Unit-1)

مطالعہ متن

مثنوی: گلزار نسیم از دیا شنکر نسیم ۔ (مرتبہ رشید حسن خاں صفحہ ۲۵ سے ۱۳ تک، آوارہ ہونا بکاولی کا تاج الملوک ہمچیں کی تلاش میں تا غزل

قصائد: ہوا جب کفر ثابت ہے وہ تمغائے مسلمانی (سودا)، ساون میں دیا پھر مہ شوال دکھائی (ذوق )

(Unit-11)

مطالعہ متن

مراثی: نمک خوان تکلم ہے فصاحت میری (میر انیس)، کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے (مرزا دبیر)

شہر آشوب :.    ہے چرخ جب سے ابلق ایام پر سوار (سودا)

(Unit-III)

مثنوی کا فن اور روایت

دکنی مثنویاں اور شمالی ہند کی مثنویاں

(Unit -IV)

مرثیے کا فن اور اجزائے ترکیبی

اردو میں مرثیہ کی روایت

انیس و دبیر کی مرثیہ نگاری

(Unit-V)

قصیدے کی تعریف اور آغاز و ارتقاء

سودا اور ذوق کی قصیدہ نگاری

اردو میں شہر آشوب کی روایت

چوتھا پرچہ   Paper-IV

اردو غزل     Urdu Ghazal

یونٹ 1 اور یونٹ 2 سے تشریح متن کے سوال پوچھے جائیں گے

(Unit – 1)

مطالعہ متون

انتخاب غزلیات، (مطبوعہ مکتبہ جامعہ، نئی دہلی)

میر و غالب   (ابتدائی پندرہ پندرہ  غزلیں)

(Unit – II)

مطالعہ متون

اقبال (ابتدائی دس غزلیں)

فراق  (ابتدائی پانچ غزلیں)

ناصر کاظمی    (ابتدائی پانچ غزلیں)

(Unit – III)

غزل کی فکری اور فنی روایت

غزل کی شعریات اور اسالیب

(Unit-IV)

اردو غزل اٹھارہویں صدی میں

ولی، درد، میر، سودا کے خصوصی حوالے سے

(Unit-V)

اردو غزل انیسویں اور بیسویں صدی میں حسب ذیل شعرا کے خصوصی حوالے سے:

 آتش، مصحفی، ذوق، غالب، مومن، داغ، شاد عظیم آبادی، فانی حسرت، اقبال، یگانہ، فراق، فیض، اصغر گونڈوی، ناصر کاظمی، فیض، جذبی، ظفر اقبال

پانچواں پرچہ     Paper-V

اردو نظم     Urdu Nazm

یونٹ 1 اور یونٹ II سے تشریح متن کے سوال پوچھے جائیں گے

(Unit – 1)

مطالعہ متن :

حالی (برکھارت، حب وطن)

اکبر الہ آبادی (برق کلیسا، جلوه دربار دہلی)

اقبال (ذوق و شوق مسجد قرطبہ ، مکالمہ جبریل و ابلیس)

جوش ملیح آبادی (کسان، فتنہ خانقاه)

(Unit-II)

فیض احمد فیض  (تنہائی، موضوع سخن)

اختر الایمان (یادیں، کتبہ)

میراجی  (سمندر کا بلاوا)

ن م راشد  (سبا ویراں)

(Unit-III)

جدید نظم کی شعریات

انجمن پنجاب اور نظم جدید

(Unit-IV)

اردو نظم بیسویں صدی کے آغاز سے ۱۹۳۵ء تک

 ترقی پسند تحریک اور حلقہ ارباب ذوق

(Unit-V)

اردو نظم میں ہیئت کے تجربے

جدیدیت اور اردو نظم

چھٹا پرچہ (الف) اختیاری  Paper-VI(a) Optional

خصوصی مطالعہ ۔ میر تقی میر Special Study of Mir Taqi Mir

یونٹ 1 اور یونٹ II سے تشریح متن کے سوال پوچھے جائیں گے

(Unit – 1)

مطالعہ متن :

 انتخاب کلام میر (مرتبہ) مولوی عبدالحق صرف ردیف الف اور ی کی غزلیں

(Unit-II)

 کلیات میر حصہ دوم (مرتبہ) مسیح الزماں (صرف دو مثنویاں ۔ خواب و خیال، جوش عشق)

(Unit-III)

اٹھارہویں صدی کی شاعری کا مزاج اور اس کے امتیازات

میر کی آپ بیتی

میر کی سوانح اور شخصیت

(Unit-IV)

میر کی عشقیہ شاعری

متصوفانہ شاعری

میر کی غزل گوئی

(Unit-V)

میر کی مثنوی نگاری

میر کی تذکرہ نگاری

میر کا اثر اردو کی شعری روایت پر

چھٹا پرچہ (ب) اختیاری Paper-VI (B) Optional

خصوصی مطالعہ ۔ غالب Special Study of Ghalib

یونٹ 1 اور یونٹ II سے تشریح متن کے سوال پوچھے جائیں گے

(Unit-1)

دیوان غالب متداول مطبوعہ : غالب انسٹی ٹیوٹ، نئی دہلی (صرف ردیف الف کی غزلیں )

(Unit-II)

قصائد:  1۔  ہاں مہ نو سنیں ہم اس کا نام،   2۔صبح دم دروازه خاور کھلا،  3۔ دہر جز جلوہ یکتائی معشوق نہیں

اردوئے معلی (خطوط بنام علائی ، مجروح اور تفتہ )

(Unit – III)

غالب : عہد سوانح اور شخصیت

کلام غالب کے فکری عناصر

غالب کی غزل

(Unit-IV)

غالب کا تصور عشق اور تصور غم

غالب کی زبان اور اسلوب

(Unit-V)

غالب کی قصیدہ نگاری

غالب کی مکتوب نگاری

اردو شعر و ادب پر غالب کے اثرات

چھٹا پرچہ (ج) اختیاری Paper-VI(C)Optional

خصوصی مطالعہ ۔ اقبال  Special Study of Iqbal

نوٹ : یونٹ 4 اور 5 سے تشریح متن کرائی جائے گی

(Unit-1)

اقبال کا عہد۔ حیات اور شخصیت

اقبال کی شاعری کا آغاز اور ارتقاء (مختلف ادوار )

اقبال کے فکری وتخلیقی سرچشمے

اقبال کے مذہبی ،ملی اور سماجی افکار

(Unit-II)

اقبال کا تصور خودی و بے خودی

اقبال کا تصور زمان و مکان

اقبال کا تصور عشق و فرد

اقبال کے متصوفانہ تصورات

(Unit-III)

اقبال کافنی و جمالیاتی شعور

اقبال کی غزل

اقبال کی نظم

اقبال کی نثر

(Unit-IV)

مطالعہ متن : غزلیات بال جبرئیل کی ابتدائی ۱۶ غزلیں

(Unit-V)

نظمیں : تصور درد ، خضر راہ، طلوع اسلام، مسجد قرطبہ،  ساقی نامہ،  ذوق و شوق ،  جبرئیل و ابلیس،   لالہ صحرا ،   لینن خدا کے حضور میں،   ابلیس کی مجلس شوریٰ

ایم اے (سال آخر)  M. A. (Final)

ساتواں پرچہ Paper-VII

اردو فکشن ۔ داستان، ناول اور افسانہ

(Urdu Fiction: Dastan, Novel and Short story)

یونٹ 1 اور یونٹ 2 سے تشریح متن کے سوال پوچھے جائیں گے

(Unit-1)

سب رس : ملا وجہی ۔ (متن کے ابتدائی پچاس صفحات ) (تمام مصحف کا معنی الحمدللہ میں ہے مستقیم…… آب حیات ہے اگر کوئی جانے )

(Unit – II)

انتخاب طلسم ہوش ربا : مرتبہ محمد حسن عسکری (متن کے ابتدائی پچاس صفحات ) (بادشاہ نے دربار برخاست کیا … واسطے نگہبانی کے مقرر ہوئیں)

(Unit-III)

ایک چادر میلی سی :راجندر سنگھ بیدی

آخر شب کے ہم سفر: قرة العین حیدر

کفن : پریم چند

گدڑیا :  اشفاق احمد

ٹو بہ ٹیک سنگھ : سعادت حسن منٹو

لاجونتی : راجندر سنگھ بیدی

(Unit-IV)

فکشن کے جدید تصورات

مغرب میں ناول کی روایت

 افسانہ کے اجزائے ترکیبی

ناول کے اجزائے ترکیبی

(Unit-V)

افسانوی غیر افسانوی ادب میں فرق

 زبانی فکشن (زبانی بیانیہ : داستان، قصے کہانیاں Fables، حکایات)

تحریری فکشن : ناول، افسانہ

آٹھواں پرچہ Paper-VIII

اردو نثر، فکشن کے علاوہ

سفرنامہ، مکاتیب، سوانح حیات، خود نوشت، خاکہ اور طنز و مزاح

(Urdu Prose Excluding Fiction-Travelogue, Letters, Biography, Autobiography, Sketches Humour & Satire)

یونٹ 1 اور یونٹ 2 سے تشریح متن کے سوال پوچھے جائیں گے

(Unit-1)

متن کا تفصیلی مطالعہ:

عجائبات فرنگ: یوسف خان کمل پوش (متن کے ابتدائی 50 صفحات)ستائش بے نہایت خدا کو لائق ہے جو بندے نے لکھا سب خوب … تا… اور شخص دکھا

 اعمال نامہ: سر رضا علی (متن کے ابتدائی ۵۰ صفحات) بزرگوں کی مشہد سے ہندوستان میں آمد” تا ” غالب کی قدر مرنے کے بعد

(Unit-II)

ہم نفسان رفتہ : رشید احمد صدیقی

آب گم ( پہلا باب) :مشتاق احمد یوسفی

(Unit-III)

سوانح حیات : تعارف اور روایت

خود نوشت  : تعارف اور روایت

(Unit-IV)

سفر نامہ : تعارف اور روایت

مکاتیب :   تعارف اور روایت

(Unit-V)

طنز و مزاح : تعارف اور روایت

خاکہ :   تعارف اور روایت

نوان پرچہ   Paper-IX

ابلاغ عامہ – اصول اور عمل

(Mass Media: Principles and Practice)

(Unit-1)

ذرائع ابلاغ ( ماس میڈیا) کی تعریف، آغاز و ارتقا

جدید دور میں ذرائع ابلاغ کی اہمیت

 اشتہاریت کی نفسیات

 تحریروں کی جاذبیت

(Unit – II)

اردو میں ماس میڈیا کی تحریریں ۔ تاریخی تناظر

ریڈیائی ڈراما، رٹی. وی. سیریل، کالم نویسی، فیچر نگاری، گفتگو اور رپورٹنگ

(Unit – III)

ترجمہ نگاری: ہندی اردو سے انگریزی اور انگریزی سے ہندی اردو

  مضامین اور خبروں کا ترجمہ

(Unit-IV)

فلم اسکرپٹ (Film Script) (دستک از راجندر سنگھ بیدی اور چائے کے باغ از قرة العین حیدر

دستاویزی فلم (ڈاکیومینٹری فلم )

(Unit-V)

ماس میڈیا سے متعلق شخصیات:

 ولایت علی بمبوق، مشفق خواجہ، انتظار حسین، عمیق حنفی، ابراہیم یوسف، ظفر علی خاں

دسواں پرچہ (الف) اختیاریPaper-X(a) Optional

خصوصی مطالعہ – ولی Special Study of Wali

یونٹ 1 اور یونٹ 2 سے تشریح متن کے سوال پوچھے جائیں گے

(Unit-1)

متن: کلیات ولی: مرتبہ نورالحسن ہاشمی، ردیف الف اور ن سے ابتدائی دس دس غزلیں

(Unit-II)

ردیف م ، و ، ہ اور ی سے ابتدائی پانچ پانچ غزلیں

(Unit-III)

ولی اور دہلی

ولی کے سوانحی حالات

ولی کے بارے میں میر، قائم، حاتم وغیرہ کے بیانات

دلی اور دکن کے ادبی مناقشے – فارسی غزل اور ریختہ کا فرق

ولی کی زبان اور دلی کی زبان (دیباچہ دیوان زاده” از حاتم کے حوالے سے)

(Unit-IV)

ولی بحیثیت شاعر

ولی اور سبک ہندی

ولی اور ایہام

(Unit-V)

ولی اور غزل کے موضوعات

ولی اور تصوف

 دسواں پرچہ (ب) اختیاری ‏Paper-X(b) Optional‏

خصوصی مطالعہ – میر انیس Special Study of Mir Anees‏

یونٹ 1 اور یونٹ 2 سے تشریح متن کے سوال پوچھے جائیں گے

‏(Unit-1)‏

مطالعہ متن: ” روح انیس مرتبہ : مسعود حسن رضوی ادیب (شروع کے دو مرثیے)

1۔ بخدا فارس میدان تہور تھا حر

2۔ جاتی ہے کس شکوہ سے رن میں خدا کی فوج

‏(Unit-II)‏

جواہرات انیس (جلد اول) مرتبہ: مرزا امیر علی جونپوری

ابتدائی ۱۶ رباعیات

4 سلام

 گزر گئے تھے کئی دن کہ گھر میں آب نہ تھا

 ہوا جو عشق ثنائے ابو تراب مجھے

 کوئی انہیں کوئی آستاں نہیں رکھتے

 غم حسین بھی رہ مجرئی ثواب یہ ہے

‏(Unit-III)‏

اردو مرثیہ، میر انیس سے قبل: دکن، دلی اور لکھنو میں

میر انیس کی شخصیت اور عہد

‏(Unit-IV)‏

مرثیے کی زبانی حرکیات

مرثیہ اور حقیقت نگاری

مرثیہ بطور بیان واقعہ

‏(Unit-V)‏

میر انیس کے مرثیوں کی خصوصیات

ربط کلام،حفظ مراتب، تشبیہ، استعاره، پیکر، صنائع بدائع، مکالمہ، علمی و ادبی اصطلاحات کا استعمال

 دسواں پرچہ (ج) اختیاری ‏Paper-X(c) Optional‏

خصوصی مطالعہ – سر سید احمد خاں

‏Special Study of Sir Syed Ahmad Khan‏

یونٹ IV اور یونٹ V سے تشریح متن کے سوال پوچھے جائیں گے

‏(Unit-1)‏

سرسید کی سوانح اور شخصیت

سرسید کے معاصرین اور رفقا

‏(Unit-II)‏

سرسید کے سیاسی اور تہذیبی نظریات

سرسید کے مذہبی افکار

سرسید کے تعلیمی نظریات

‏(Unit-III)‏

سرسید کی صحافتی خدمات

سرسید کی تاریخ نگاری

سرسید کی سماجی اور نثری خدمات

‏(Unit-IV)‏

مطالعہ متن:

مضامین سرسید (ایجوکیشنل بک ہاؤس، علی گڑھ)

‏(Unit-V)‏

اسباب بغاوت ہند

دسوال پرچہ(د) اختیاری ‏Paper-X(d)Optional‏

خصوصی مطالعہ – شبلی ‏Special Study of Shibli‏

یونٹ IV اور یونٹ V سے تشریح متن کے سوال پوچھے جائیں گے

‏(Unit-1)‏

شبلی کا عہد، سوانح اور شخصیت

شبلی پر سرسید کے اثرات

‏(Unit-11)‏

شبلی کے قائم کیے ہوئے ادارے

شبلی کی سوانح نگاری

‏(Unit – Ill)‏

شبلی کی تنقید

شعر العجم جلد چہارم

موازنہ انیس و دبیر

اردو تنقید پر شیلی کے اثرات

‏(Unit-IV)‏

مطالعہ متون

شبلی کی اردو شاعری (کلیات شبلی، اردو)

درج ذیل نظمیں: مثنوی صبح امید، شهر اشوب اسلام، ہم کشتگان معرکہ کانپور ہیں

 شبلی کے خطوط (مکاتیب شبلی)

‏(Unit-V)‏

مکاتیب شبلی (خطوط بنام آزاد )

خط  نمبر : ۳، ۱۶٫۵ ۱۷ ۱۱۳ ۲۴، ۲۷، ۳۴، ۴۰ ۴۲ ۴۳ ۴۴، ۴۹،۴۷، ۵۰، ۵۳

دسواں پرچہ (ہ) اختیاری Paper-X(e) Optional‏

خصوصی مطالعہ – پریم چند Special Study of Prem Chand‏

یونٹ IV اور یونٹ V سے تشریح متن کے سوال کرنے ہوں گے

‏(Unit-1)‏

پریم چند کا عہد، سوانح اور شخصیت

پریم چند کے فکری سر چشمے

‏(Unit-II)‏

پریم چند کے ناول، افسانے، ڈرامے اور ادبی مضامین

پریم چند کی زبان اور اسلوب

‏(Unit-III)‏

پریم چند کی تحریروں کا رسم الخط

پریم چند کی تحریروں سے جد و جہد آزادی کا رشتہ

‏(Unit-IV)‏

مطالعہ متن:

گؤدان (ابتدا، تا صفحہ نمبر ۹۴) ابتدا سے (جو گستاخی ہوئی ہو اسے معاف کیجئے گا ) تک

‏(Unit-V)‏

پریم چند کی کہانیاں: (مرتبہ) جوگندر پال

گیارہواں پرچہ (الف) اختیاری Paper-Xl (a) Optional‏

کلاسیکی ادب Classical Literature‏

یونٹ 1 اور یونٹ 2 سے تشریح متن کے سوال پوچھے جائیں گے

‏(Unit-1)‏

قصہ مہر افروز دلبر از عیسوی خان بہادر

نصیحت نامہ  (اور جب عادل شاہ بادشاہ … اور عورتوں کے نہانے کا جدا ہوئے)

‏(Unit-11)‏

بکٹ کہانی (مکمل) اتر پردیش اردو اکیڈمی لکھنو

کربل کتھا از فضل علی فضلی (مرتبه ) مختار الدین آرزو اور مالک رام) پہلی اور دوسری مجلس

‏(Unit-III)‏

کلاسیکیت کیا ہے؟

کلاسیکیت سے وابستہ نظریاتی مباحث

مشرقی شعریات

‏(Unit-IV)‏

قدیم اردو ادب کا تہذیبی تناظر ۔ بکٹ کہانی کے خصوصی حوالے سے

قدیم اردو ادب کی خصوصیات ۔ کربل کتھا کے حوالے سے

قدیم اردو ادب کی ادبی و تاریخی اہمیت ۔ قصہ مہر افروز دلبر کے حوالے سے

‏(Unit-V)‏

اردو کا حکائی اور لوک ادب

علم بیان

علم عروض

گیارہواں پرچہ (ب) اختیاری Paper-XI (b) Optional‏

جدید ادب ‏(Modern Literature)‏

اس پرچے میں تشریح متن کے سوال نہیں پوچھے جائیں گے

‏(Unit-1)‏

جدید ادب: تاریخی مطالعه – از حالی تا اقبال

‏(Unit-II)‏

ترقی پسند تحریک اور حلقہ ارباب ذوق

جدیدیت، ما بعد جدیدیت

‏(Unit-III)‏

موضوع اور فکر میں تبدیلی

جدید ادب اور جدید سماجی تصورات

‏(Unit-IV)‏

ہیئت اور صنف کی تبدیلیاں

انتخاب جدید مرتبہ: عزیز احمد اور آل احمد سرور (صرف تمہید اور دیباچہ)

‏(Unit-V)‏

مطالعه متن:

١- نئی نظم کا سفر : مرتبہ خلیل الرحمن اعظمی

۲- انتخاب غزلیات (اقبال سے ناصر کاظمی تک) مطبوعہ مکتبہ جامعہ لمیٹڈ دہلی

۳۔ اردو کے تیرہ افسانے: (مرتبہ) اطہر پرویز

۴ ایوان غزل: جیلانی بانو

Our Visitor

0 1 1 1 6 9
Users Today : 9
Users Yesterday : 20
Users Last 7 days : 126
Users Last 30 days : 732
Users This Month : 419
Users This Year : 5915
Total Users : 11169
Views Today : 12
Views Yesterday : 46
Views Last 7 days : 277
Views Last 30 days : 1501
Views This Month : 866
Views This Year : 11393
Total views : 27398
Who's Online : 0
Your IP Address : 51.222.253.19
Server Time : 2024-12-22
error: Content is protected !!